Baseerat-e-Quran - Az-Zumar : 8
وَ حَفِظْنٰهَا مِنْ كُلِّ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ
وَحَفِظْنٰهَا : اور ہم نے حفاظت کی اس کی مِنْ : سے كُلِّ : ہر شَيْطٰنٍ : شیطان رَّجِيْمٍ : مردود
اور ہم نے اسے ہر شیطان مردود سے محفوظ کردیا،14۔
14۔ (ان ستاروں کے ذریعہ سے کہ وہ شیاطین کی رسائی وہاں تک نہیں ہونے دیتے)
Top