Ruh-ul-Quran - Al-An'aam : 117
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ مَنْ یَّضِلُّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۚ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ
اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تیرا رب هُوَ : وہ اَعْلَمُ : وہ خوب جانتا ہے مَنْ : جو يَّضِلُّ : بہکتا ہے عَنْ : سے سَبِيْلِهٖ : اس کا راستہ وَهُوَ : اور وہ اَعْلَمُ : خوب جانتا ہے بِالْمُهْتَدِيْنَ : ہدایت یافتہ لوگوں کو
اور اگر آپ اطاعت کریں گے ان لوگوں کو جو اکثر ہیں زمین میں تو بہکا دیں گے آپ کو اللہ کے راستے سے نہیں اتباع کرتے وہ (اکثر لوگ) مگر گمان کی۔ اور نہیں مگر اٹکل دوڑاتے
Top