Kashf-ur-Rahman - Al-Israa : 97
مِمَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا
مِمَّا : مگر گمراہی میں خَطِيْٓئٰتِهِمْ : خطائیں تھیں ان کی اُغْرِقُوْا : وہ غرق کیے گئے فَاُدْخِلُوْا : پھر فورا داخل کیے گئے نَارًا : آگ میں فَلَمْ : پھر نہ يَجِدُوْا : انہوں نے پایا لَهُمْ : اپنے لیے مِّنْ دُوْنِ : سوا اللّٰهِ : اللہ کے اَنْصَارًا : کوئی مددگار
اِن لوگوں سے اگر تم پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ اللہ نے اِن سے کہو، جب حقیقت یہ ہے تو تمہارا کیا خیال ہے کہ اگر اللہ مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو کیا تمہاری یہ دیویاں، جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو، مجھے اُس کے پہنچائے ہوئے نقصان سے بچا لیں گی؟ یا اللہ مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو کیا یہ اس کی رحمت کو روک سکیں گی؟ بس ان سے کہہ دو کہ میرے لیے اللہ ہی کافی ہے، بھروسہ کرنے والے اُسی پر بھروسہ کرتے ہیں
وَلَىِٕنْ [اور بیشک اگر ] سَاَلْــتَهُمْ [آپ ﷺ پوچھیں گے ان سے ] مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ [کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو ] لَيَقُوْلُنَّ [تو وہ لازما کہیں گے ] اللّٰهُ ۭ [اللہ نے ] قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] اَفَرَءَيْتُمْ [تو کیا تم لوگوں نے غور کیا ] مَّا [ان چیزوں پر جن کو ] تَدْعُوْنَ [تم لوگ پکارتے ہو ] مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ [اللہ کے علاوہ (کہ)] اِنْ اَرَادَنِيَ [اگر ارادہ کرے میرے لئے ] اللّٰهُ [اللہ ] بِضُرٍّ [کسی تکلیف کا ] هَلْ هُنَّ [تو کیا وہ سب (چیزیں)] كٰشِفٰتُ ضُرِّهٖٓ [اس کی (ڈالی ہوئی) تکلیف کو کھولنے والی ہیں ] اَوْ اَرَادَنِيْ بِرَحْمَةٍ [یا وہ ارادہ کرے میرے لئے کسی رحمت کا ] هَلْ هُنَّ [کیا وہ سب ] مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ ۭ [اس کی رحمت کو روکنے والی ہیں ] قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] حَسْبِيَ اللّٰهُ ۭ [کافی ہے مجھ کو اللہ ] عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ [اس پر ہی بھروسہ کرتے ہیں ] الْمُتَوَكِّلُوْنَ [بھروسہ کرنے والے ] ۔
Top