Madarik-ut-Tanzil - Al-Hijr : 73
فَاَخَذَتْهُمُ الصَّیْحَةُ مُشْرِقِیْنَۙ
فَاَخَذَتْهُمُ : پس انہیں آلیا الصَّيْحَةُ : چنگھاڑ مُشْرِقِيْنَ : سورج
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا۔
نفاذِ عذاب : 73: فَاَخَذَتْہُمُ الصَّیْحَۃُ (ان کو چیخ نے آلیا) جبرئیل (علیہ السلام) کی چیخ مراد ہے۔ مُشْرِقِیْنَ (سورج طلوع ہوتے ہی) کہ وہ طلوع میں داخل ہو رہے اور وہ سورج چمکنے کو کہتے ہیں۔
Top