Tafheem-ul-Quran - Al-An'aam : 67
لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ١٘ وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
لِكُلِّ : ہر ایک کے لیے نَبَاٍ : خبر مُّسْتَقَرٌّ : ایک ٹھکانہ وَّسَوْفَ : اور جلد تَعْلَمُوْنَ : تم جان لوگے
اور اس طرح ہم نے بنا دیے ہیں ہر بستی میں اس کے بڑے مجرم تاکہ وہ مکاریاں کری اس میں اور نہیں وہ مکاری کرتے مگر اپنے نفسوں کے ساتھ ، اور وہ سمجھتے نہیں
Top