Tadabbur-e-Quran - Al-Baqara : 51
وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ
وَالَّذِينَ : اور جو لوگ يُؤْمِنُونَ : ایمان رکھتے ہیں بِمَا : اس پر جو أُنْزِلَ : نازل کیا گیا إِلَيْکَ : آپ کی طرف وَمَا : اور جو أُنْزِلَ : نازل کیا گیا مِنْ قَبْلِکَ : آپ سے پہلے وَبِالْآخِرَةِ : اور آخرت پر هُمْ يُوقِنُونَ : وہ یقین رکھتے ہیں
اور البتہ تم ان لوگوں کو زندگی پر زیادہ حریص پاؤ گے لوگوں سے بھی اور ان سے بھی زیادہ حریص جنہوں نے شرک کیا۔ ان میں سے ہر کوئی پسند کرتا ہے کہ اسے ہزار سال عمر دے دی جائے۔ حالانکہ عمر اسے خدا کے عذاب سے دور کرنے والی نہیں ہے اگر اس کو اتنی عمر دے دئ جائے۔ اور اللہ تعالیٰ دیکھتا ہے ، جو کچھ یہ کام کرتے ہیں
Top