Maarif-ul-Quran (En) - Al-An'aam : 158
وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَ سَعٰى لَهَا سَعْیَهَا وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا
اور جو شخص (اچھے عمل کر کے) آخرت کی بھلائی چاہتا ہو اور اسی کے لئے جیسے کوشش کرنا چاہیے ویسے کوشش کرے اور ایماندار ہو تو ایسے لوگوں کی کوشش (خدا کی درگاہ میں قبول ہوگی11
11 یعنی وہ اس کا پھل ضرور پائے گا اور ان کے اعمال کا کئی گنا بدر دیا جائے گا حدیث میں ہے : الحسنہ بعشر امثالھا الی سبع مائۃ ضعف کہ نیکی کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک ملے گا۔ “ ہوسکتا ہے کہ ” مشکوراً “ سے اسی طرف اشارہ ہو
Top