Maarif-ul-Quran - Az-Zumar : 142
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ
وَاَتَيْنٰكَ : اور ہم تمہارے پاس آئے ہیں بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَاِنَّا : اور ہم بیشک لَصٰدِقُوْنَ : البتہ سچے
اور پیدا کئے مواشی میں بوجھ اٹھانے والے اور زمین سے لگے ہوئے کھاؤ اللہ کے رزق میں سے اور مت چلو شیطان کے قدموں پر وہ تمہارا دشمن ہے صریح۔
Top