Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 27
وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ
وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ : اور دائیں ہاتھ والے مَآ : کیا ہیں اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِ : دائیں ہاتھ والے
اور داہنی طرف والے سو کیسی اچھی حالت میں ہیں داہنی طرف والے۔
(27) اور داہنی طرف والے سو کیسی اچھی حالت میں ہیں داہنی طرف والے۔
Top