تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 95
قُلْ لَّوْ كَانَ فِی الْاَرْضِ مَلٰٓئِكَةٌ یَّمْشُوْنَ مُطْمَئِنِّیْنَ لَنَزَّلْنَا عَلَیْهِمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَلَكًا رَّسُوْلًا﴿95﴾
- قُلْکہ دیں
- لَّوْ كَانَاگر ہوتے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مَلٰٓئِكَةٌفرشتے
- يَّمْشُوْنَچلتے پھرتے
- مُطْمَئِنِّيْنَاطمینان سے رہتے
- لَنَزَّلْنَاہم ضرور اتارتے
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَلَكًافرشتہ
- رَّسُوْلًااتارتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر زمین میں فرشتے ہوتے (کہ اس میں) چلتے پھرتے (اور) آرام کرتے (یعنی بستے) تو ہم اُن کے پاس فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتے