Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 25
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَا : نہ وہ سنیں گے اس میں لَغْوًا : کوئی لغو بات وَّلَا تَاْثِيْمًا : اور نہ کوئی گناہ کی بات
وہاں نہ لغو بکواس سنیں گے اور نہ کوئی بیہودہ بات ۔
(25) وہاں نہ لغو بکواس سنیں گے اور نہ کوئی اور بےہودہ اور فحش بات سننے میں آئے گی۔
Top