Tibyan-ul-Quran - An-Nisaa : 28
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان نہیں لائیں گے بِهٖ : اس پر وَقَدْ خَلَتْ : اور پڑچکی ہے سُنَّةُ : رسم۔ روش الْاَوَّلِيْنَ : پہلے
اللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے کیونکہ انسان کمزور پیدا ہوا ہے (1)۔
Top