تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 99. Az-Zalzala · Ayah 6
یَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّصْدُرُباہر نکلیں گے
- النَّاسُلوگ
- اَشْتَاتًاگروہ در گروہ
- لِّيُرَوْاتاکہ دکھائے
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں