تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 98. Al-Bayyina · Ayah 8

  1. جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ع﴿8﴾

    1. جَزَآؤُهُمْان کی جزا
    2. عِنْدَپاس
    3. رَبِّهِمْان کے رب کے
    4. جَنّٰتُباغ
    5. عَدْنٍہمیشہ رہنے والے
    6. تَجْرِيْبہتی ہیں
    7. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    8. الْاَنْهٰرُنہریں
    9. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    10. فِيْهَآاس میں
    11. اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
    12. ۭرَضِيَ اللّٰهُاللہ راضی ہوا
    13. عَنْهُمْان سے
    14. وَرَضُوْا عَنْهُاور وہ راضی اس سے
    15. ۭ ذٰلِكَ لِمَنْیہ ۔ اسکے لئے جو
    16. خَشِيَ رَبَّهٗڈرے اپنے رب سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا