تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 97. Al-Qadr · Ayah 4
تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ﴿4﴾
- تَنَزَّلُاترتے ہیں
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- وَالرُّوْحُاور روح
- فِيْهَااس میں
- بِاِذْنِحکم سے
- رَبِّهِمْان کے رب کے
- مِنْسے
- كُلِّ اَمْرٍہر حکم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں