تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 3
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
- مَانہیں
- وَدَّعَكَآپ کو چھوڑا
- رَبُّكَآپ کا رب
- وَمَا قَلٰىاور نہ بیزار ہوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا