تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 91. Ash-Shams · Ayah 13
فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ﴿13﴾
- فَقَالَتو کہا
- لَهُمْان سے
- رَسُوْلُ اللّٰهِاللہ کے رسول
- نَاقَةَ اللّٰهِاللہ کی اونٹنی
- وَسُقْيٰهَااور اس کی پانی کی باری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو