تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 90. Al-Balad · Ayah 17

  1. ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾

    1. ثُمَّ كَانَپھر ہو
    2. مِنَسے
    3. الَّذِيْنَجو
    4. اٰمَنُوْاایمان لائے
    5. وَتَوَاصَوْااور باہم نصیحت کی
    6. بِالصَّبْرِصبر کی
    7. وَتَوَاصَوْااور باہم نصیحت کی
    8. بِالْمَرْحَمَةِرحم کھانے کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے