تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 93
اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ وَ هُمْ اَغْنِیَآءُ١ۚ رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ١ۙ وَ طَبَعَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿93﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)
- السَّبِيْلُراستہ (الزام)
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَسْتَاْذِنُوْنَكَآپ سے اجازت چاہتے ہیں
- وَهُمْاور وہ
- اَغْنِيَآءُغنی (جمع)
- رَضُوْاوہ خوش ہوئے
- بِاَنْکہ
- يَّكُوْنُوْاوہ ہوجائیں
- مَعَساتھ
- الْخَوَالِفِپیچھے رہ جانیوالی عورتیں
- وَطَبَعَاور مہر لگا دی
- اللّٰهُاللہ
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- فَهُمْسو وہ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
الزام تو ان لوگوں پر ہے۔ جو دولت مند ہیں اور (پھر) تم سے اجازت طلب کرتے ہیں (یعنی) اس بات سے خوش ہیں کہ عورتوں کے ساتھ جو پیچھے رہ جاتی ہیں (گھروں میں بیٹھ) رہیں۔ خدا نے ان کے دلوں پر مہر کردی ہے پس وہ سمجھتے ہی نہیں