تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 82
فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿82﴾
- فَلْيَضْحَكُوْاچاہیے وہ ہنسیں
- قَلِيْلًاتھوڑا
- وَّلْيَبْكُوْااور روئیں
- كَثِيْرًازیادہ
- جَزَآءًبدلہ
- بِمَااس کا جو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا