تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 68

  1. وَعَدَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ هِیَ حَسْبُهُمْ١ۚ وَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌۙ﴿68﴾

    1. وَعَدَ اللّٰهُاللہ نے وعدہ دیا
    2. الْمُنٰفِقِيْنَمنافق مرد (جمع)
    3. وَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتیں (جمع)
    4. وَالْكُفَّارَاور کافر (جمع)
    5. نَارَ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
    6. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں
    7. فِيْهَااس میں
    8. ھِىَوہی
    9. حَسْبُهُمْان کے لیے کافی
    10. وَلَعَنَهُمُان پر لعنت کی
    11. اللّٰهُاللہ
    12. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    13. عَذَابٌعذاب
    14. مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
الله نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں سے آتش جہنم کا وعدہ کیا ہے جس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے۔ وہی ان کے لائق ہے۔ اور خدا نے ان پر لعنت کر دی ہے۔ اور ان کے لیے ہمیشہ کا عذاب (تیار) ہے