تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 66

  1. لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ١ؕ اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآئِفَةٍ مِّنْكُمْ نُعَذِّبْ طَآئِفَةًۢ بِاَنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ۠ع﴿66﴾

    1. لَا تَعْتَذِرُوْانہ بناؤ بہانے
    2. قَدْ كَفَرْتُمْتم کافر ہوگئے ہو
    3. بَعْدَبعد
    4. اِيْمَانِكُمْتمہارا (اپنا) ایمان
    5. اِنْاگر
    6. نَّعْفُہم معاف کردیں
    7. عَنْسے (کو)
    8. طَآئِفَةٍایک گروہ
    9. مِّنْكُمْتم میں سے
    10. نُعَذِّبْہم عذاب دیں
    11. طَآئِفَةًایک (دوسرا) گروہ
    12. بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
    13. كَانُوْاتھے
    14. مُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بہانے مت بناؤ تم ایمان لانے کے بعد کافر ہو چکے ہو۔ اگر ہم تم میں سے ایک جماعت کو معاف کردیں تو دوسری جماعت کو سزا بھی دیں گے کیونکہ وہ گناہ کرتے رہے ہیں