تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 59

  1. وَ لَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ١ۙ وَ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ سَیُؤْتِیْنَا اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ رَسُوْلُهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِلَى اللّٰهِ رٰغِبُوْنَ۠ع﴿59﴾

    1. وَلَوْکیا اچھا ہوتا
    2. اَنَّهُمْاگر وہ
    3. رَضُوْاراضی ہوجاتے
    4. مَآجو
    5. اٰتٰىهُمُانہیں دیا
    6. اللّٰهُاللہ
    7. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    8. وَقَالُوْااور وہ کہتے
    9. حَسْبُنَاہمیں کافی ہے
    10. اللّٰهُاللہ
    11. سَيُؤْتِيْنَااب ہمیں دے گا
    12. اللّٰهُاللہ
    13. مِنْسے
    14. فَضْلِهٖاپنا فضل
    15. وَرَسُوْلُهٗٓاور اس کا رسول
    16. اِنَّآبیشک ہم
    17. اِلَىطرف
    18. اللّٰهِاللہ
    19. رٰغِبُوْنَرغبت رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر وہ اس پر خوش رہتے جو خدا اور اس کے رسول نے ان کو دیا تھا۔ اور کہتے کہ ہمیں خدا کافی ہے اور خدا اپنے فضل سے اور اس کے پیغمبر (اپنی مہربانی سے) ہمیں (پھر) دیں گے۔ اور ہمیں تو خدا ہی کی خواہش ہے (تو ان کے حق میں بہتر ہوتا)