تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 53
قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ اِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فٰسِقِیْنَ﴿53﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَنْفِقُوْاتم خرچ کرو
- طَوْعًاخوشی سے
- اَوْیا
- كَرْهًاناخوشی سے
- لَّنْ يُّتَقَبَّلَہرگز نہ قبول کیا جائے گا
- مِنْكُمْتم سے
- اِنَّكُمْبشیک تم
- كُنْتُمْتم ہو
- قَوْمًاقوم
- فٰسِقِيْنَفاسق (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ تم (مال) خوشی سے خرچ کرو یا ناخوشی سے تم سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا تم نافرمان لوگ ہو