تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 47
لَوْ خَرَجُوْا فِیْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا وَّ لَاۡاَوْضَعُوْا خِلٰلَكُمْ یَبْغُوْنَكُمُ الْفِتْنَةَ١ۚ وَ فِیْكُمْ سَمّٰعُوْنَ لَهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿47﴾
- لَوْاگر
- خَرَجُوْاوہ نکلتے
- فِيْكُمْتم میں
- مَّانہ
- زَادُوْكُمْتمہیں بڑھاتے
- اِلَّامگر (سوائے)
- خَبَالًاخرابی
- وَّاور
- لَا۟اَوْضَعُوْادوڑے پھرتے
- خِلٰلَكُمْتمہارے درمیان
- يَبْغُوْنَكُمُتمہارے لیے چاہتے ہیں
- الْفِتْنَةَبگاڑ
- وَفِيْكُمْاور تم میں
- سَمّٰعُوْنَسننے والے (جاسوس)
- لَهُمْان کے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌخوب جانتا ہے
- بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ تم میں (شامل ہوکر) نکل بھی کھڑے ہوتے تو تمہارے حق میں شرارت کرتے اور تم میں فساد ڈلوانے کی غرض سے دوڑے دوڑے پھرتے اور تم میں ان کے جاسوس بھی ہیں اور خدا ظالموں کو خوب جانتا ہے