تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 45

  1. اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ ارْتَابَتْ قُلُوْبُهُمْ فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ﴿45﴾

    1. اِنَّمَاوہی صرف
    2. يَسْتَاْذِنُكَآپ سے رخصت مانگتے ہیں
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    5. بِاللّٰهِاللہ پر
    6. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور یوم آخرت
    7. وَارْتَابَتْاور شک میں پڑے ہیں
    8. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    9. فَهُمْسو وہ
    10. فِيْمیں
    11. رَيْبِهِمْاپنے شک
    12. يَتَرَدَّدُوْنَبھٹک رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اجازت وہی لوگ مانگتے ہیں جو خدا پر اور پچھلے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں۔ سو وہ اپنے شک میں ڈانواں ڈول ہو رہے ہیں