تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 26

  1. ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ اَنْزَلَ جُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا وَ عَذَّبَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ﴿26﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَنْزَلَنازل کی
    3. اللّٰهُاللہ
    4. سَكِيْنَتَهٗاپنی تسکین
    5. عَلٰيپر
    6. رَسُوْلِهٖاپنے رسول
    7. وَعَلَياور پر
    8. الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کی
    9. وَاَنْزَلَاور اتارے اس نے
    10. جُنُوْدًالشکر
    11. لَّمْ تَرَوْهَاوہ تم نے نہ دیکھے
    12. وَعَذَّبَاور عذاب دیا
    13. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    14. وَذٰلِكَاور یہی
    15. جَزَآءُسزا
    16. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر خدا نے اپنے پیغمبر پر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی (اور تمہاری مدد کو فرشتوں کے) لشکر جو تمہیں نظر نہیں آتے تھے (آسمان سے) اُتارے اور کافروں کو عذاب دیا۔ اور کفر کرنے والوں کی یہی سزا ہے