تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 18

  1. اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ وَ لَمْ یَخْشَ اِلَّا اللّٰهَ فَعَسٰۤى اُولٰٓئِكَ اَنْ یَّكُوْنُوْا مِنَ الْمُهْتَدِیْنَ﴿18﴾

    1. اِنَّمَاصرف
    2. يَعْمُرُوہ آباد کرتا ہے
    3. مَسٰجِدَ اللّٰهِاللہ کی مسجدیں
    4. مَنْجو
    5. اٰمَنَایمان لایا
    6. بِاللّٰهِ وَاللہ پر
    7. الْيَوْمِ الْاٰخِرِآخرت کا دن
    8. وَاور
    9. اَقَامَ الصَّلٰوةَاس نے نماز قائم کی
    10. وَاور
    11. اٰتَى الزَّكٰوةَزکوۃ ادا کی
    12. وَاور
    13. لَمْ يَخْشَاور نہ ڈرا
    14. اِلَّاسوائے
    15. اللّٰهَاللہ
    16. فَعَسٰٓىسو امید ہے
    17. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    18. اَنْکہ
    19. يَّكُوْنُوْاہوں
    20. مِنَسے
    21. الْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں