تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 108
لَا تَقُمْ فِیْهِ اَبَدًا١ؕ لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْهِ١ؕ فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُطَّهِّرِیْنَ﴿108﴾
- لَا تَقُمْآپ نہ کھڑے ہونا
- فِيْهِاس میں
- اَبَدًاکبھی
- لَمَسْجِدٌبیشک وہ مسجد
- اُسِّسَبنیاد رکھی گئی
- عَلَيپر
- التَّقْوٰىتقوی
- مِنْسے
- اَوَّلِپہلے
- يَوْمٍدن
- اَحَقُّزیادہ لائق
- اَنْکہ
- تَقُوْمَآپ کھڑے ہوں
- فِيْهِاس میں
- فِيْهِاس میں
- رِجَالٌایسے لوگ
- يُّحِبُّوْنَوہ چاہتے ہیں
- اَنْکہ
- يَّتَطَهَّرُوْاوہ پاک رہیں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّمحبوب رکھتا ہے
- الْمُطَّهِّرِيْنَپاک رہنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم اس (مسجد) میں کبھی (جاکر) کھڑے بھی نہ ہونا۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے اس قابل ہے کہ اس میں جایا (اور نماز پڑھایا) کرو۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو کہ پاک رہنے کو پسند کرتے ہیں۔ اور خدا پاک رہنے والوں کو ہی پسند کرتا ہے