تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 10
لَا یَرْقُبُوْنَ فِیْ مُؤْمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُوْنَ﴿10﴾
- لَا يَرْقُبُوْنَلحاظ نہیں کرتے ہیں
- فِيْ(بارہ) میں
- مُؤْمِنٍکسی مومن
- اِلًّاقرابت
- وَّاور
- لَا ذِمَّةًنہ عہد
- وَاور
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُعْتَدُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ کسی مومن کے حق میں نہ تو رشتہ داری کا پاس کرتے ہیں نہ عہد کا۔ اور یہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں