تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 85. Al-Burooj · Ayah 7
وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾
- وَّهُمْاور وہ
- عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَپر جو وہ کرتے تھے
- بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
- شُهُوْدٌدیکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے