تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 85. Al-Burooj · Ayah 10
اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جو
- فَتَنُواتکلیفیں دیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع) مرد
- وَالْمُؤْمِنٰتِمومن عورتیں
- ثُمَّپھر
- لَمْ يَتُوْبُوْاانہوں نے توبہ نہ کی
- فَلَهُمْتو ان کے لئے
- عَذَابُعذاب
- جَهَنَّمَجہنم
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابُعذاب
- الْحَرِيْقِجلنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا