تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 34
فَالْیَوْمَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ یَضْحَكُوْنَۙ﴿34﴾
- فَالْيَوْمَپس آج
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والے
- مِنَ الْكُفَّارِکافروں سے (پر)
- يَضْحَكُوْنَہنستے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے