تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 17
ثُمَّ یُقَالُ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَؕ﴿17﴾
- ثُمَّ يُقَالُپھر کہاجائے گا
- هٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو کہ
- كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کو
- تُكَذِّبُوْنَجھوٹ جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے