تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 81. At-Takwir · Ayah 23

  1. وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِۚ﴿23﴾

    1. وَلَقَدْ رَاٰهُاور اس نے اس کو دیکھا ہے
    2. بِالْاُفُقِکنارہ پر
    3. الْمُبِيْنِکھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے