تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 80. Abasa · Ayah 32
مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿32﴾
- مَّتَاعًافائدے کی چیزیں ہیں
- لَّكُمْتمہارے لئے
- وَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا