تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 63

  1. وَ اَلَّفَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مَّاۤ اَلَّفْتَ بَیْنَ قُلُوْبِهِمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَیْنَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿63﴾

    1. وَاَلَّفَاور الفت ڈال دی
    2. بَيْنَدرمیان۔ میں
    3. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    4. لَوْاگر
    5. اَنْفَقْتَتم خرچ کرتے
    6. مَاجو
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. جَمِيْعًاسب کچھ
    9. مَّآنہ
    10. اَلَّفْتَالفت ڈال سکتے
    11. بَيْنَمیں
    12. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    13. وَلٰكِنَّاور لیکن
    14. اللّٰهَاللہ
    15. اَلَّفَالفت ڈالدی
    16. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    17. اِنَّهٗبیشک وہ
    18. عَزِيْزٌغالب
    19. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے دلوں میں الفت پیدا کردی۔ اور اگر تم دنیا بھر کی دولت خرچ کرتے تب بھی ان کے دلوں میں الفت نہ پیدا کرسکتے۔ مگر خدا ہی نے ان میں الفت ڈال دی۔ بےشک وہ زبردست (اور) حکمت والا ہے