تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 56

  1. اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ﴿56﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. عٰهَدْتَّتم نے معاہدہ کیا
    3. مِنْهُمْان سے
    4. ثُمَّپھر
    5. يَنْقُضُوْنَتوڑ دیتے ہیں
    6. عَهْدَهُمْاپنا معاہدہ
    7. فِيْمیں
    8. كُلِّ مَرَّةٍہر بار
    9. وَّهُمْاور وہ
    10. لَا يَتَّقُوْنَڈرتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں سے تم نے (صلح کا) عہد کیا ہے پھر وہ ہر بار اپنے عہد کو توڑ ڈالتے ہیں اور (خدا سے) نہیں ڈرتے