تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 44

  1. وَ اِذْ یُرِیْكُمُوْهُمْ اِذِ الْتَقَیْتُمْ فِیْۤ اَعْیُنِكُمْ قَلِیْلًا وَّ یُقَلِّلُكُمْ فِیْۤ اَعْیُنِهِمْ لِیَقْضِیَ اللّٰهُ اَمْرًا كَانَ مَفْعُوْلًا١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿44﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. يُرِيْكُمُوْهُمْوہ تمہیں دکھلائے
    3. اِذِجب۔ تو
    4. الْتَقَيْتُمْتم آمنے سامنے ہوئے
    5. فِيْٓمیں
    6. اَعْيُنِكُمْتمہاری آنکھ
    7. قَلِيْلًاتھوڑا
    8. وَّ يُقَلِّلُكُمْاور تھوڑے دکھلائے تم
    9. فِيْٓمیں
    10. اَعْيُنِهِمْان کی آنکھیں
    11. لِيَقْضِيَتاکہ پورا کردے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. اَمْرًاکام
    14. كَانَتھا
    15. مَفْعُوْلًاہوکر رہنے والا
    16. وَاور
    17. اِلَىطرف
    18. اللّٰهِاللہ
    19. تُرْجَعُلوٹنا (بازگشت)
    20. الْاُمُوْرُکام (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس وقت جب تم ایک دوسرے کے مقابل ہوئے تو کافروں کو تمہاری نظروں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا اور تم کو ان کی نگاہوں میں تھوڑا کر کے دکھاتا تھا تاکہ خدا کو جو کام منظور کرنا تھا اسے کر ڈالے۔ اور سب کاموں کا رجوع خدا کی طرف ہے