تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 4
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا١ؕ لَهُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ مَغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌۚ﴿4﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- حَقًّاسچے
- لَهُمْان کے لیے
- دَرَجٰتٌدرجے
- عِنْدَپاس
- رَبِّهِمْان کا رب
- وَمَغْفِرَةٌاور بخشش
- وَّرِزْقٌاور رزق
- كَرِيْمٌعزت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی سچے مومن ہیں اور ان کے لیے پروردگار کے ہاں (بڑے بڑے درجے) اور بخشش اور عزت کی روزی ہے