تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 39

  1. وَ قَاتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ كُلُّهٗ لِلّٰهِ١ۚ فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿39﴾

    1. وَقَاتِلُوْهُمْاور ان سے جنگ کرو
    2. حَتّٰيیہانتک
    3. لَا تَكُوْنَنہ رہے
    4. فِتْنَةٌکوئی فتنہ
    5. وَّيَكُوْنَاور ہوجائے
    6. الدِّيْنُدین
    7. كُلُّهٗسب
    8. لِلّٰهِاللہ کا
    9. فَاِنِپھر اگر
    10. انْتَهَوْاوہ باز آجائیں
    11. فَاِنَّتو بیشک
    12. اللّٰهَاللہ
    13. بِمَاجو وہ
    14. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
    15. بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی نہ رہے اور دین سب خدا ہی کا ہوجائے اور اگر باز آجائیں تو خدا ان کے کاموں کو دیکھ رہا ہے