تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 33
وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ مُعَذِّبَهُمْ وَ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ﴿33﴾
- وَمَا كَانَاور نہیں ہے
- اللّٰهُاللہ
- لِيُعَذِّبَهُمْکہ انہیں عذاب دے
- وَاَنْتَجبکہ آپ
- فِيْهِمْان میں
- وَمَااور نہیں
- كَانَہے
- اللّٰهُاللہ
- مُعَذِّبَهُمْانہیں عذاب دینے والا
- وَهُمْجبکہ وہ
- يَسْتَغْفِرُوْنَبخشش مانگتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ایسا نہ تھا کہ جب تک تم ان میں سے تھے انہیں عذاب دیتا۔ اور ایسا نہ تھا کہ وہ بخششیں مانگیں اور انہیں عذاب دے