تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 21
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ هُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ﴿21﴾
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ
- كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح جو
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- سَمِعْنَاہم نے سنا
- وَهُمْحالانکہ وہ
- لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہیں سنتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن لیا مگر (حقیقت میں) نہیں سنتے