تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 14
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ﴿14﴾
- ذٰلِكُمْتو تم
- فَذُوْقُوْهُپس چکھو
- وَاَنَّاور یقیناً
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- عَذَابَعذاب
- النَّارِدوزخ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (مزہ تو یہاں) چکھو اور یہ (جانے رہو) کہ کافروں کے لیے (آخرت میں) دوزخ کا عذاب (بھی تیار) ہے