تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 12
اِذْ یُوْحِیْ رَبُّكَ اِلَى الْمَلٰٓئِكَةِ اَنِّیْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ سَاُلْقِیْ فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوْا فَوْقَ الْاَعْنَاقِ وَ اضْرِبُوْا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍؕ﴿12﴾
- اِذْجب
- يُوْحِيْوحی بھیجی
- رَبُّكَتیرا رب
- اِلَىطرف (کو)
- الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
- اَنِّىْکہ میں
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- فَثَبِّتُواتم ثابت رکھو
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- سَاُلْقِيْعنقریب میں ڈالدوں گا
- فِيْمیں
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُواکفر کیا (کافر)
- الرُّعْبَرعب
- فَاضْرِبُوْاسو تم ضرب لگاؤ
- فَوْقَاوپر
- الْاَعْنَاقِگردنیں
- وَاضْرِبُوْااور ضرب لگاؤ
- مِنْهُمْان سے (ان کی)
- كُلَّہر
- بَنَانٍپور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب تمہارا پروردگار فرشتوں کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ ثابت قدم رہیں۔ میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہوں تو ان کے سر مار (کر) اڑا دو اور ان کا پور پور مار (کر توڑ) دو