تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 79. An-Naazi'aat · Ayah 46
كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا۠ع﴿46﴾
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- يَوْمَ يَرَوْنَهَاجس دن وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
- لَمْ يَلْبَثُوْٓانہیں وہ ٹھہرے
- اِلَّا عَشِيَّةًمگر شام کا وقت
- اَوْ ضُحٰىهَایا اس کی صبح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے