تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 79. An-Naazi'aat · Ayah 40
وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ﴿40﴾
- وَاَمَّا مَنْاور رہا وہ جو
- خَافَ مَقَامَڈرا کھڑے ہونے سے
- رَبِّهٖاپنے رب کے سامنے
- وَنَهَىاور روکا اس نے
- النَّفْسَنفس کو
- عَنِ الْهَوٰىخواہشات سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا