تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 78. An-Naba · Ayah 40
اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬ یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ع﴿40﴾
- اِنَّآ اَنْذَرْنٰكُمْبیشک ہم نے، خبردار کیا ہم نے تم کو
- عَذَابًا قَرِيْبًا ڄقریبی عذاب سے
- يَّوْمَ يَنْظُرُجس دن دیکھے گا
- الْمَرْءُانسان
- مَا قَدَّمَتْ يَدٰهُجو آگے بھیجا اس کے دونوں ہاتھوں نے
- وَيَقُوْلُ الْكٰفِرُاور کہے گا کافر
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
- كُنْتُ تُرٰبًامیں ہوتا مٹی/خاک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا