تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 78. An-Naba · Ayah 28
وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ﴿28﴾
- وَّكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
- كِذَّابًاجھٹلانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے