تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 77. Al-Mursalaat · Ayah 38
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾
- هٰذَایہ
- يَوْمُ الْفَصْلِ ۚفیصلے کا دن
- جَمَعْنٰكُمْہم نے جمع کیا تمہیں
- وَالْاَوَّلِيْنَاور پہلے لوگوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے